الٹ دماغ

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - جس کی سمجھ میں صحیح بات نہ آئے، جو ہمیشہ غلطی کو صحیح سمجھے نا سمجھ، بے مغز۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - جس کی سمجھ میں صحیح بات نہ آئے، جو ہمیشہ غلطی کو صحیح سمجھے نا سمجھ، بے مغز۔